the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کانگریس نے 'جملےبازی'، 'بڑی -بڑي باتیں' اور 'ایونٹ مینجمنٹ' کو مودی حکومت کی شناخت بتاتے ہوئے آج کہا کہ عوام کے ساتھ بڑے -بڑے وعدے کرکے انہیں پورا نہ کرنے کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہونا چاہئے۔پنجاب کے سابق وزیر خزانہ



اورکانگریس کے سینئرلیڈر من پریت بادل نے یہاں جاری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امت شاہ کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ انہوں نے جملےبازی کو اپنا تكيہ كلام بنا لیا ہے۔کانگریس لیڈر نے مسٹر مودی كو اپنے عہدے کے وقار کوبنائے رکھنےنیز عمدہ طرز عمل اختیار کرنے کی نصیحت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.